نسخہ نویس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نسخہ لکھنے والا، وہ شخص (عموماً شاگرد) جو کسی بڑے طبیب کے املاء کرانے پر نسخہ لکھتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نسخہ لکھنے والا، وہ شخص (عموماً شاگرد) جو کسی بڑے طبیب کے املاء کرانے پر نسخہ لکھتا ہے۔